Jami' Tirmidhi — Hadith 694
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَزِيدَ الرِّشْکِ قَال سَمِعْتُ مُعَاذَةَ قَالَتْ قُلْتُ لِعَائِشَةَ أَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ قَالَتْ نَعَمْ قُلْتُ مِنْ أَيِّهِ کَانَ يَصُومُ قَالَتْ کَانَ لَا يُبَالِي مِنْ أَيِّهِ صَامَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَيَزِيدُ الرِّشْکُ هُوَ يَزِيدُ الضُّبَعِيُّ وَهُوَ يَزِيدُ بْنُ الْقَاسِمِ وَهُوَ الْقَسَّامُ وَالرِّشْکُ هُوَ الْقَسَّامُ بِلُغَةِ أَهْلِ الْبَصْرَةِ
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، یزید، حضرت یزید رشک، معاذ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کہا کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر مہینے تین روزے رکھا کرتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں میں نے عرض کیا کو نسے دنوں میں ام المومنین نے فرمایا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھ پرواہ نہ کرتے یعنی جب چاہتے رکھ لیتے۔ امام ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے اور یزید رشک وہ یزید ضبعی ہیں۔ یزید بن قاسم اور قاسم ہیں۔ رشک اہل بصرہ کی زبان کا لفظ ہے اس کے معنی اقسام کے ہیں (یعنی تقسیم کرنے والا)
Yazid ar-Rishk said that Mu’adhah said that she asked Sayyidah Ayshah (RA),“Did Allahs Messenger (SAW) fast three days every month?” She said, “Yes!” She asked. “On which days of it, did he fast?” She said, “He was not particular on which of these he fasted”. [Ahmed25181, Muslim 1160, Abu Dawud 2453, Ibn e Majah 1709]