Jami' Tirmidhi — Hadith 707
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
ابوموسی، محمد بن مثنی، محمد بن عبد اللہ، حبیب بن شہید، میمون بن مہران، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزے کی حالت میں پچھنے لگوائے امام ابوعیسی تر مذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے
Sayyidina Ibn Abbas (RA) narrated that while he had assumed the ihram and was fasting, the Prophet (SAW)had himself cupped between Makkah and Madinah.