TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 729 · Chapters Related to Fasting

Jami' TirmidhiHadith 729

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَعْبٍ أَنَّهُ قَالَ أَتَيْتُ أَنَسَ بْنِ مَالِکٍ فِي رَمَضَانَ وَهُوَ يُرِيدُ سَفَرًا وَقَدْ رُحِلَتْ لَهُ رَاحِلَتُهُ وَلَبِسَ ثِيَابَ السَّفَرِ فَدَعَا بِطَعَامٍ فَأَکَلَ فَقُلْتُ لَهُ سُنَّةٌ قَالَ سُنَّةٌ ثُمَّ رَکِبَ

قتیبہ، عبداللہ بن جعفر، زید بن اسلم، محمد بن منکدر، محمد بن کعب سے روایت ہے کہ میں رمضان میں انس بن مالک کے پاس آیا تو وہ کہیں جانے کا ارادہ کر رہے تھے اور ان کی سواری تیار تھی انہوں نے سفر کا لباس پہن لیا تھا پھر انہوں نے کھانا منگوایا اور کھایا میں نے کہا کیا یہ سنت ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں سنت ہے اور پھر سوار ہوگئے۔

Muhammad ibn Kab narrated that he visited Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) during Ramadan. He had intended to set out on a journey and his conveyance was readied for him and he was wearing travelling garments. He asked for food to be brought and ate it. So, he (Muhammad ibn Ka’b) asked him, (Is it) sunnah?” He replied (Yes, it is) sunnah, and rode (his beast).

Permalink

See the full chapter: جو شخص رمضان میں کھا نا کھا کر سفر کے لئے نکلے ۔