TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 755 · Explanation of Hajj

Jami' TirmidhiHadith 755

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ تَلْبِيَةَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَتْ لَبَّيْکَ اللَّهُمَّ لَبَّيْکَ لَبَّيْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ لَبَّيْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ

احمد بن منیع، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، نافع، ابن عمر، حضرت ابن عمر سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تلبیہ یہ تھا "لَبَّيْکَ اللَّهُمَّ لَبَّيْکَ لَبَّيْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ لَبَّيْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ" (اے اللہ میں حاضر ہوں میں حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں میں حاضر ہوں تیری بارگاہ میں۔ تمام تعریفیں اور نعمتیں تیرے ہی لئے ہیں تیری بادشاہت میں تیرا کوئی شریک نہیں۔

Sayyidina Ibn Umar reported that the talbiyah of the Prophet was Here I am! 0 Allah, Here, I am! Here I am,no partner have You. Here I am. Surely all praise and blessing are for You and the dominion. No partner have You. [Bukhari 818, Muslim 1184]

Permalink

See the full chapter: تلبیہ ( لبیک کہنے) کہنا