TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 819 · Explanation of Hajj

Jami' TirmidhiHadith 819

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفَاضَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَإِنَّمَا کَانَ أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ يَنْتَظِرُونَ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ ثُمَّ يُفِيضُونَ

قتیبہ، ابوخالد، احمر، اعمش، حکم، مقسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مزدلفہ سے سورج طلوع ہونے سے پہلے واپس ہوئے اس باب میں حضرت عمر سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے زمانہ جاهلیت کے لوگ طلوع آفتاب کا انتظار کرتے اور اس کے بعد مزدلفہ سے نکلتے تھے۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Prophet (SAW) returned (from Muzdalifah) before sunrise. [Ahmed2051]

Permalink

See the full chapter: مزدلفہ طلوع آفتاب سے پہلے نکلنا