Jami' Tirmidhi — Hadith 866
حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ مَنْ حَجَّ الْبَيْتَ فَلْيَکُنْ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ إِلَّا الْحُيَّضَ وَرَخَّصَ لَهُنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ
ابوعمار، عیسیٰ بن یونس، عبید اللہ، نافع، ابن عمر سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جو شخص حج کرے اسے آخرت میں بیت اللہ کا طواف کر کے جانا چاہیے ہاں البتہ حائضہ کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (طواف زیارت ترک کرنے کی) رخصت دی ہے، امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں حدیث ابن عمرحسن صحیح ہے۔ اسی پر اہل علم ہے۔
Sayyidina Ibn Umar (RA) said, “One who performs the Hajj must make the last tawaf at the House, but Allah’s Messenger (SAW) has allowed women to go without observing it. --------------------------------------------------------------------------------