Jami' Tirmidhi — Hadith 909
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَی قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ثابت بنانی حضرت انس سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صبر وہی ہے جو صدمہ کے نازل ہوتے ہی ہو۔ امام ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Thabit Bunani reported from Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) that Allah’s Messenger (SAW) said, “Patience is at the first shock.” --------------------------------------------------------------------------------