TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 936 · Explanation of Funerals

Jami' TirmidhiHadith 936

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَسْرِعُوا بِالْجَنَازَةِ فَإِنْ يَکُنْ خَيْرًا تُقَدِّمُوهَا إِلَيْهِ وَإِنْ يَکُنْ شَرًّا تَضَعُوهُ عَنْ رِقَابِکُمْ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي بَکْرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

احمد بن میع، ابن عیینہ، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنازہ جلدی لے جاؤ اس لیے کہ اگر وہ نیک ہے تو اسے جلد بہتر جگہ پہنچایا جائے اور اگر یہ برا ہے تو اپنی گردنوں سے جلد بوجھ اتارا جائے ۔ اس باب میں حضرت ابوبکر سے بھی روایت ہے امام ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث ابوہریرہ حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that the Prophet (SAW) commanded, ‘Hasten with the funeral. For, if he was pious, send him soon to a better place. And, if he was evil, relieve your necks of him.” [Ahmed10336, Bukhari 1315, Muslim 944, Abu Dawud 3181, Nisai 1910, Ibn e Majah 1477] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: جنازہ کو جلدی لے جانا