TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1910036 · Explanation of Faith

Mishkat SharifHadith (internal ref #1910036)

وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ قَالَ لِی رَسُوْلُ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم مَفَاتِیْحُ الْجَنَّۃِ شَھَادَۃُ اَنْ لَا اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ۔(رواہ مسند احمد بن حنبل)

" اور حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا (سچے دل اور پختہ اعتقاد کے ساتھ ) اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، جنت کی کنجیاں (حاصل کرنا) ہے۔ " (مسند احمد بن حنبل)

-

Permalink

See the full chapter: جنت کی کنجی