TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1910066 · Explanation of Faith

Mishkat SharifHadith (internal ref #1910066)

وَعَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم صِےَاحُ الْمَوْلُوْدِ حِےْنَ یَقَعُ نَزْغٌ مِّنَ الشَےْطَانِ۔ (صحیح البخاری و صحیح مسلم)

" اور حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا! ولادت کے وقت بچہ اس لیے چلاتا ہے کہ شیطان اس کو کچوکے لگاتا ہے۔" (صحیح البخاری و صحیح مسلم)

-

Permalink

See the full chapter: ولادت کے وقت بچہ کا رونا شیطانی عمل کا نتیجہ ہوتا ہے