TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1910830 · Discussion on Salah

Mishkat SharifHadith (internal ref #1910830)

-

لغت میں رکوع " کے معنی جھکنا " ہیں اور اصطلاح شریعت میں یہ نماز کا ایک رکن ہے یعنی وہ حالت ہے جب کہ قیام میں قرائت سے فارغ ہو کہ جھکتے ہیں جو قرآن و حدیث سے ثابت ہے اس بارے میں یہ امتیاز امت محمدیہ کو ہی حاصل ہے کہ رکوع صرف اسی امت کی نماز میں مشروع ہے دوسری امتوں کی نمازوں میں مشروع نہیں تھا۔"

-

Permalink

See the full chapter: رکوع کا بیان