TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1910850 · Discussion on Salah

Mishkat SharifHadith (internal ref #1910850)

-

" زمین پر سر ٹیکنا اور عاجزی کا اظہار کرنا " سجدہ کے لغوی معنی ہیں۔ اصطلاح شریعت میں سجدہ کہتے ہیں " اللہ کے سامنے اپنی عبودیت اور کمال عجز و انکساری کے اظہار کے طور پر بندے کا اپنے سر کو زمین پر ٹیک دینا۔"

-

Permalink

See the full chapter: سجدہ کی کیفیت اور اس کی فضیلت کا بیان