TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1910943 · Discussion on Salah

Mishkat SharifHadith (internal ref #1910943)

-

اس باب میں ان چیزوں کا ذکر کیا جائے گا جن کو نماز میں اختیار کرنا جائز ہے نیز ایسی چیزوں کو بھی ذکر کیا جائے گا جن کو نماز میں اختیار کرنا حرام، مکروہ اور مباح ہے اور جن سے نماز پر کسی بھی حیثیت سے اثر پڑتا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: نماز میں جائز اور ناجائز چیزوں کا بیان