TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1911026 · Discussion on Salah

Mishkat SharifHadith (internal ref #1911026)

وَعَنْ زَےْنَبَ امْرَاَۃِ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍص قَالَتْ قَالَ لَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم اِذَا شَھِدَتْ اِحْدٰکُنَّ الْمَسْجِدَ فَلَا تَمَسَّ طِےْبًا۔ (صحیح مسلم)

" اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زوجہ مطہرہ حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ سرور کو نین صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا کہ " جب تم میں سے کوئی (عورت) مسجد میں جائے تو وہ خوشبو نہ لگائے۔" (صحیح مسلم)

-

Permalink

See the full chapter: عورتیں خوشبو لگا کر مسجد میں نہ جائیں