TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1911028 · Discussion on Salah

Mishkat SharifHadith (internal ref #1911028)

عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اﷲُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اﷲِ صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ لاَ تَمْنَعُوا نِسَاءَ کُمْ الْمَسَاجِدَ وَبُیُو تُھُنَّ خَیْرٌ لَّھُنَّ۔(رواہ ابوداؤد)

" حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کو نین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تم اپنی عورتوں کو مسجدوں (میں آنے) سے نہ روکو لیکن (نماز پڑھنے کے لیے) ان کے گھر ان کے لیے بہتر ہیں۔" (ابوداؤد)

-

Permalink

See the full chapter: عورتوں کے لئے گھر ہی میں نماز پڑھنا بہتر ہے