TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1911070 · Discussion on Salah

Mishkat SharifHadith (internal ref #1911070)

وَعَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ تَوَ سَّطُو الْاِمَامَ وَسَدُّ والخَلَلَ۔ (رواہ ابوداؤد)

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " امام کو درمیان میں رکھو (یعنی صف بندی اس طرح کرو کہ امام کی دائیں اور بائیں جانب کے آدمی برابر ہوں) اور (صف کے) خلا کو بند کرو۔" (ابوداؤد)

-

Permalink

See the full chapter: امام کو درمیان میں کھڑا ہونا چاہیے