TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1911333 · Explanation of Friday Prayer

Mishkat SharifHadith (internal ref #1911333)

وَعَنْ اَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِلْتَمِسُوْ السَّاعَۃَ الَّتِیْ تُرْجٰی فِی یَوْمِ الْجُمُعَۃِ بَعْدَ الْعَصْرِ اِلٰی غَیْبُوْبَۃِ الشَّمْسِ ۔ (رواہ الترمذی)

" اور حضرت انس راوی ہیں کہ سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، جمعے کے دن کی اس ساعت کو کہ جس میں قبولیت دعا کی امید ہے عصر کے بعد سے غروب آفتاب تک تلاش کرو۔" (جامع ترمذی )

-

Permalink

See the full chapter: جمعہ کی فضیلت اور ساعت قبولیت