TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1911462 · Book of Hadiths Related to Eclipses

Mishkat SharifHadith (internal ref #1911462)

وَعَنْ اَسْمَاءَ بِنْتِ اَبِی بَکْرٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَاقَالَتْ لَقَدْ اَمَرَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وسلم بِالْعِتَاقَۃِفی کُسُوفِ الشَّمْسِ(رواہ البخاری )

" اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صاحبزادی حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنے کا حکم فرمایا ہے۔" (صحیح البخاری)

-

Permalink

See the full chapter: سورج گرہن میں غلام آزاد کرنا چاہیے