TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1911465 · Book of Hadiths Related to Eclipses

Mishkat SharifHadith (internal ref #1911465)

عَنْ اُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ قَالَ اِنْکَسَفَتِ الشَّمْسُ عَلَی عَھْدِ رَسُوْلِ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم فَسَلَّی بِھِمْ فَقَرَأَ بِسُوْرَۃٍ مِنَ الطُّوَّلِ وَرَکَعَ خَمْسَ رَکْعَاتٍ وَ سَجَدَ سَجْدَتَیْنِ ثُمَّ قَامَ اِلَی الثَّانِیَۃِ فَقَرَأَ بِسُوْرَۃٍ مِّنْ الطُوَلِ ثُمَّ رَکَعَ خَمْسَ رَکْعَاتٍ وَ سَجَدَ سَجْدَتَیْنِ ثُمَّ جَلَسَ کَمَا ھُوَ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَۃِ یَدْعُوْ حَتّٰی اِنْجَلَی کُسُوْفُھَا۔ (رواہ ابوداؤد)

رکعت کے لیے کھڑے ہوئے تو (اس میں بھی) طویل سورتوں میں سے ایک سورت کی قرات فرمائی اور پانچ رکوع و دو سجدے کئے پھر اسی طرح (یعنی بہت دیر تک) قبلہ رخ بیٹھے دعا مانگتے رہے یہاں تک کہ آفتاب روشن ہو گیا۔" (ابوداؤد)

-

Permalink

See the full chapter: نماز کسوف کے رکوع و سجدہ اور تلاوت