TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1911475 · Discussion on Salat al-Istisqa (Prayer for Rain)

Mishkat SharifHadith (internal ref #1911475)

وَعَنْ عَائِشَۃَرضی اللہ عنہا قَالَتْ اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم کَانَ اِذَا رَاَی الْمَطَرَ قَالَ اَلّٰلھُمَّ صَےِّبًا نَافِعًا۔(صحیح البخاری)

" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش دیکھتے تو یہ دعا مانگتے اللھم صیبا نافعا یعنی اے اللہ ! نفع دینے والی بارش خوب برسا۔" (صحیح البخاری )

-

Permalink

See the full chapter: بارش کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا