Mishkat Sharif — Hadith (internal ref #1920018)
وعن عائشة رضي الله عنها قالت : ما رأيت أحدا الوجع عليه أشد من رسول الله صلى الله عليه و سلم
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے ایسا کوئی شخص نہیں دیکھا جس کی بیماری آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیماری سے زیادہ سخت و شدید ہو" ۔ (بخاری و مسلم)
-