TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1920155 · Accompanying the Funeral and Performing the Funeral Prayer

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920155)

وعن عبد الله بن مسعود قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " الجنازة متبوعة ولا تتبع ليس معها من تقدمها " . رواه الترمذي وأبو داود وابن ماجه وقال الترمذي وأبو ماجد الراوي رجل مجهول

حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنازہ متبوع ہے اور نہیں وہ تابع نہیں ہوتا ساتھ اس کے وہ شخص کہ آگے بڑھ گیا اس سے (ترمذی، ابوداؤد ، ابن ماجہ، کہا ترمذی نے ابوماجد راوی مجہول ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: جنازہ کے پیچھے چلنا بہتر ہے