TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1920159 · Accompanying the Funeral and Performing the Funeral Prayer

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920159)

وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " إذا صليتم على الميت فأخلصوا له الدعاء " . رواه أبو داود وابن ماجه

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جس وقت تم پڑھو نماز میت پر پس خالص کرو اس کے لیے دعا۔ ( ابوداؤد ، ابن ماجہ)

-

Permalink

See the full chapter: نماز جنازہ میں میت کے لیے خلوص دل سے دعا کرو