TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1920230 · Crying Over the Deceased

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920230)

عن المغيرة بن شعبة قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : " من نيح عليه فإنه يعذب بما نيح عليه يوم القيامة "

حضرت مغیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس میت کے لیے نوحہ کیا جاتا ہے اسے قیامت کے دن نوحہ کیے جانے کی وجہ سے عذاب دیا جائے گا۔ (بخاری ومسلم)

-

Permalink

See the full chapter: میت کو نوحہ اور اس پر رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے