TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1920252 · Visiting Graves

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920252)

-

یہاں مذکورہ بالا عنوان قائم کر کے وہ احادیث و آثار نقل کیے جا رہے ہیں جن سے قبروں پر جانے کی فضائل و آداب اور اس سے متعلق احکام مسائل معلوم ہوں نیز یہ بتایا جائے کہ قبروں پر جانے کا مقصد کیا ہے اور وہاں جانے سے کیا حاصل ہوتا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: قبروں کی زیارت کرنے کا بیان