TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1920298 · Items on Which Zakat is Obligatory

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920298)

وعن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " المعتدي في الصدقة كمانعها " . رواه أبو داود والترمذي

حضر انس رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زکوۃ لینے میں (مقدار واجب سے) زیادتی کرنے والا زکوۃ نہ دینے والے کی مانند ہے (یعنی جس طرح زکوۃ نہ دینا گناہ ہے اسی طرح زکوۃ میں مقدار واجب سے زیادہ وصول کرنا بھی گناہ ہے) (ابو داؤد، ترمذی)

-

Permalink

See the full chapter: زکوۃ میں مقدار واجب سے زیادہ وصول کرنا گناہ ہے