TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1920407 · Virtue of Charity

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920407)

وعن عبد الله بن عمرو قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " اعبدوا الرحمن وأطعموا الطعام وأفشوا السلام تدخلوا الجنة بسلام " . رواه الترمذي وابن ماجه

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روای ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ اللہ رب العزت کی بندگی کرو (غریبوں کو) کھانا کھلاؤ اور سلام کو ظاہر کرو جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ گے۔ (ترمذی، ابن ماجہ)

-

Permalink

See the full chapter: غریبوں کو کھانا کھلانے کا حکم