TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1920474 · Sighting of the Crescent Moon

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920474)

وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " صوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته فإن غم عليكم فأكملوا عدة شعبان ثلاثين "

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ چاند دیکھنے کے بعد روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر ہی افطار یعنی عید کرو، لہٰذا انتیسویں تاریخ کو اگر ابر وغیرہ ہو جائے اور رویت ہلال ثابت نہ ہو تو شعبان کے مہینے کو تیس دن کا قرار دو (اسی طرح رمضان کے مہینے کا بھی اعتبار کرو) بخاری ومسلم)

-

Permalink

See the full chapter: بغیر چاند ہوئے نہ روزہ شروع کر و اور نہ ختم کرو