TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1920576 · Voluntary Fasting

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920576)

وعن عامر بن مسعود قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " الغنيمة الباردة الشتاء " . رواه أحمد والترمذي وقال : هذا حديث مرسلوذكر حديث أبي هريرة : " ما من أيام أحب إلى الله " في باب الأضحية

اور حضرت عامر بن مسعود رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ٹھنڈی غنیمت (یعنی بلا تعب و مشقت ثواب پانا) جاڑے میں روزہ رکھنا ہے (احمد ترمذی) امام ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث مرسل ہے کیونکہ بعض حضرات کے نزدیک حضرت عامر بن مسعود صحابی نہیں بلکہ تابعی ہیں اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت ما من ایام احب الی اللہ قربانی کے باب میں ذکر کی جا چکی ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: جاڑے میں روزہ رکھنا بلا مشقت ثواب حاصل کرنا ہے