TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1920682 · Statement on the Virtues of the Quran

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920682)

وعن مكحول قال : من قرأ سورة آل عمران يوم الجمعة صلت عليه الملائكة إلى الليل . رواه الدارمي

حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جو شخص جمعہ کے دن سورت آل عمران پڑھتا ہے تو اس کے لئے رات تک فرشتے دعا اور استغفار کرتے ہیں (یہ دونوں روایتیں دارمی نے نقل کی ہیں)

-

Permalink

See the full chapter: آل عمران جمعہ کے دن پڑھنے کی برکت