TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1920685 · Statement on the Virtues of the Quran

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920685)

وعن أبي سعيد رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : " من قرأ سورة الكهف في يوم الجمعة أضاء له النور ما بين الجمعتين " . رواه البيهقي في الدعوات الكبير

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن سورت کہف پڑھتا ہے تو اس کے لئے (یعنی اس کے دل میں ایمان و ہدایت کا) نور دوسرے جمعہ تک روشن رہتا ہے بیہقی نے اس روایت کو دعوات کبیر میں نقل کیا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: جمعہ کے دن سورت کہف پڑھنے کی برکت