TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1920735 · Differences in Qira’at (Recitations) and Dialects and Compilation of the Qur’an

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920735)

عن بريدة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " من قرأ القرآن يتأكل به الناس جاء يوم القيامة ووجهه عظم ليس عليه لحم " . رواه البيهقي في شعب الإيمان

حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص قرآن کریم اس لئے پڑھے کہ اس کے ذریعہ لوگوں سے کمائے (یعنی قرآن کریم کو دنیاوی فائدہ کے لئے وسیلہ بنائے ) تو وہ قیامت کے دن اس حالت میں اٹھ کر آئے گا کہ اس کا چہرہ صرف ہڈی ہو گا اس پر گوشت نہیں ہو گا۔ (بیہقی)

-

Permalink

See the full chapter: دنیا وی منفعت کے لئے قرآن کو وسیلہ بنانے والوں کو تنبیہ وآگاہی