TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1921051 · Rituals of Hajj

Mishkat SharifHadith (internal ref #1921051)

وعن عائشة قالت : استأذنت النبي صلى الله عليه و سلم في الجهاد . فقال : " جهادكن الحج "

ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جہاد میں جانے کی اجازت مانگی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تمہارا جہاد حج ہے۔ (یعنی تم عورتوں پر جہاد واجب نہیں ہے اس کی بجائے حج بشرطیکہ نفل حج کرنے کی استطاعت ہو۔ (بخاری ومسلم)

-

Permalink

See the full chapter: عورتوں کا جہاد، حج ہے