TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1921076 · Rituals of Hajj

Mishkat SharifHadith (internal ref #1921076)

وعنه قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : " وفد الله ثلاثة الغازي والحاج والمعتمر " . رواه النسائي والبيهقي في شعب الإيمان

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تین قسم کے لوگ اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں۔ (١) جہاد کرنے والے (٢) حج کرنے والے (٣) عمرہ کرنے والے ۔ (نسائی ، بیہقی)

-

Permalink

See the full chapter: حج وعمرہ کرنے والے اللہ کے مہمان ہوتے ہیں