TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1921179 · Sacrificial Offering (Hady)

Mishkat SharifHadith (internal ref #1921179)

وعنها قالت : فتلت قلائدها من عهن كان عندي ثم بعث بها مع أبي

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے اس صوف کے جو میرے پاس تھا پٹے بنائے اور پھر (یہ پٹے اونٹوں کے گلے میں ڈال کر) ان کو بطور ہدی اپنے والد ماجد (حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ) کے ہمراہ خانہ کعبہ روانہ کیا۔ (بخاری و مسلم)

-

Permalink

See the full chapter: خود حج کو نہ جانے اور ہدی بھیجنے کا مسئلہ