TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1921258 · Prohibition of Hunting for a Muhrim

Mishkat SharifHadith (internal ref #1921258)

وعن المسور بن مخرمة قال : إن رسول الله صلى الله عليه و سلم نحر قبل أن يحلق وأمر أصحابه بذلك . رواه البخاري

حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا سر منڈوانے سے پہلے ہدی کا جانور ذبح کیا، نیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کو بھی اس بات کا حکم دیا کہ وہ سر منڈوانے سے پہلے اپنی ہدی کے جانور ذبح کریں۔ (بخاری )

-

Permalink

See the full chapter: محصر کے لئے حلق یا تقصیر کا مسئلہ