TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1930032 · Explanation of Gentleness in Transactions

Mishkat SharifHadith (internal ref #1930032)

-

باہمی لین دین اور خرید وفروخت کے معاملات میں نرمی اور مسامحت اختیار کرنا معاشرتی تعلقات کے استحکام اور آپس کے تعاون وہمدردی کے نقطہ نظر سے انتہائی ضروری ہے چنانچہ اس باب میں اسی موضوع سے متعلق احادیث نقل کی جائیں گی۔

-

Permalink

See the full chapter: معاملات میں نرمی کرنے کا بیان