TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1930156 · Explanation of Partnership and Agency

Mishkat SharifHadith (internal ref #1930156)

-

شرکت ووکالت کے بارے میں کچھ اصولی باتیں باب کی ابتداء میں اور پھر کچھ مسائل احادیث کی تشریحات میں بیان ہو چکے ہیں چونکہ باب ختم ہو رہا ہے اس لئے مناسب ہے کہ اس موضوع سے متعلق کچھ اور ضروری مسائل یکجا طور پر ذکر کر دئیے جائیں۔

-

Permalink

See the full chapter: شرکت ووکالت کے کچھ مسائل