TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1930669 · Cases Where Blood Money is Not Required

Mishkat SharifHadith (internal ref #1930669)

-

" جنایات " جمع ہے جنایت کی ۔ جنایت کے معنی ہیں " قصور کرنا ، جرم کرنا " اس سے قبل وہ ابواب گزرے ہیں جن میں جنایات کی سزائیں تاوان اور قصاص وغیرہ کے سلسلہ میں احادیث گزری ہیں ، اس باب کا مقصد جنایات کی ان صورتوں کو بیان کرنا ہے جن میں معاوضہ اور تاوان واجب نہیں ہوتا

-

Permalink

See the full chapter: جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان