Mishkat Sharif — Hadith (internal ref #1930887)
وعن عائشة رضي الله عنها قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " إن أبغض الرجال إلى الله الألد الخصم "
اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ وعلیہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ کے نزدیک لوگوں میں بدترین اور مبغوض ترین وہ شخص ہے جو بہت زیادہ ناحق جھگڑے والا ہے ۔" (بخاری ومسلم )
-