TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940013 · Explanation of Hunting

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940013)

وعنه أن النبي صلى الله عليه و سلم لعن من اتخذ شيئا فيه الروح غرضا

" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص پر لعنت فرمائی ہے جو کسی جاندار چیز کو باندھ کر اس پر نشانہ لگائے ۔ " ( مسلم )

-

Permalink

See the full chapter: جانور کو باندھ کر نشانہ لگانے کی ممانعت