TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940015 · Explanation of Hunting

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940015)

وعن جابر قال : نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن الضرب في الوجه وعن الوسم في الوجه . رواه مسلم

" اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منہ پر مارنے اور منہ پر داغ دینے سے منع فرمایا ہے یعنی کسی آدمی یا جانور کے منہ پر طمانچہ یا کوڑا وغیرہ نہ مارا جائے اور نہ کسی کے منہ پر داغ دیا جائے ۔ " ( مسلم )

-

Permalink

See the full chapter: منہ پر مارنے یا منہ کو داغنے کی ممانعت