TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940044 · Explanation of Hunting

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940044)

وعن أبي ثعلبة قال : حرم رسول الله صلى الله عليه و سلم لحوم الحمر الأهلية

" اور حضرت ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھریلو گدھوں کا گوشت حرام قرار دیا ہے ۔ " ( بخاری ومسلم ) تشریح لیکن جنگلی گدھے کہ جن کو گور خر کہتے ہیں بالاتفاق تمام علماء کے نزدیک حلال ہیں ۔

-

Permalink

See the full chapter: گھریلو گدھے کا گوشت کھانا حرام ہے