TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940050 · Explanation of Hunting

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940050)

وعن أبي موسى قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يأكل لحم الدجاج

" اور حضرت ابوموسی کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مرغ کا گوشت کھاتے دیکھا ہے ۔ " ( بخاری ومسلم )

-

Permalink

See the full chapter: مرغ کا گوشت کھانا حلال ہے