TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940085 · Explanation of Hunting

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940085)

وعن أبي ثعلبة الخشني يرفعه : " الجن ثلاثة أصناف صنف لهم أجنحة يطيرون في الهواء وصنف حيات وكلاب وصنف يحلون ويظعنون " . رواه في شرح السنة

" اور حضرت ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ بطریق مرفوع نقل کرتے ہیں کہ ( آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنات کی تین قسمیں ہیں ، ایک تو وہ جن کے پر ہوتے ہیں اور وہ ہوا میں اڑتے ہیں ، دوسری قسم وہ ہیں جو سانپ اور کتے ( کی شکل میں نظر آتے ہیں ، اور تیسری قسم وہ ہیں جو منزل پر اترتے اور کوچ کرتے ہیں ۔ " ( شرح السنۃ )

-

Permalink

See the full chapter: جنات کی قسمیں