TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940140 · Chapters on Foods

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940140)

وعن أبي سعيد الخدري قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا فرغ من طعامه قال : " الحمد لله الذي أطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمين " . رواه الترمذي وأبو داود وابن ماجه

اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کھانے سے فارغ ہوتے تو فرماتے ۔ہر طرح کی تعریف اس اللہ کو سزا وار ہے جس نے ہمیں کھانے کو دیا ۔ ہمیں پہننے کو دیا اور ہمیں مسلمان بنایا ۔" (ترمذی ، ابوداؤد ، ابن ماجہ )

-

Permalink

See the full chapter: کھانے کے بعد شکر وحمد