TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940466 · Statement on Medicine

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940466)

وعن زيد بن أرقم قال أمرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم أن نتداوى من ذات الجنب بالقسط البحري والزيت . رواه الترمذي .

اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ہدایت فرمائی کہ ہم ذات الجنب کی بیماری میں قسط بحری اور زیتون کے تیل کے ذریعہ علاج کریں ۔" (ترمذی )

-

Permalink

See the full chapter: ذات الجنب کا علاج