TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940647 · Explanation of Etiquettes.

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940647)

وعن جابر قال نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يرفع الرجل إحدى رجليه على الأخرى وهو مستلق على ظهره . رواه مسلم . ( متفق عليه )

" اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ کوئی شخص ایک پاؤں کھڑا کر کے دوسرا پاؤں اس پر رکھ لے درآنحالیکہ وہ چت ہوا ہو۔ مسلم

-

Permalink

See the full chapter: پیر پر پیر رکھ کر لیٹنے کا مسئلہ