TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940687 · Explanation of Etiquettes.

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940687)

عن عبد الله بن الحارث بن جزء قال ما رأيت أحدا أكثر تبسما من رسول الله صلى الله عليه وسلم . رواه الترمذي

" حضرت عبداللہ بن حارث بن جزء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ کسی اور شخص کو مسکراتے نہیں دیکھا۔ (ترمذی)

-

Permalink

See the full chapter: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بہت مسکراتے تھے۔