TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940783 · Explanation of Etiquettes.

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940783)

وعن ابن عمر قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لا يكون المؤمن لعانا . وفي رواية لاينبغي للمؤمن أن يكون لعانا . رواه الترمذي

" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا، وہ شخص کامل مومن نہیں ہو سکتا جو بہت زیادہ لعنت کرنے والا اور لعنت کرنے کا عادی ہو۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ اور کسی مومن کے لیے یہ موزوں نہیں ہے کہ وہ بہت لعنت کرنے والا ہو۔ (ترمذی)

-

Permalink

See the full chapter: کمال ایمان کے منافی چیزیں